پیر 17 اگست 2026 - 03:53
حدیثِ روز | ثروتمند افراد متوجہ ہوں!

حوزہ / امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ضرورت مندوں کے مقابل ثروتمند افراد کی ذمہ داری اور انہیں ان کے حق سے محروم کرنے کی برائی کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «غرر الحکم» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

لَا وِزْرَ أَعْظَمُ مِنْ وِزْرِ غَنِیٍّ مَنَعَ الْمُحْتَاجَ.

امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

اس شخص کے گناہ سے بڑا کوئی گناہ نہیں جو مالدار ہونے کے باوجود کسی ضرورت مند کو (اس کے حق سے) محروم کر دے۔

غررالحکم، حدیث ۱۰۷۳۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha